• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ہائی نان ایف ٹی پی ، یورپین فرمز کے لیے تجارت و سرمایہ کاری کا آئیڈیل مقام ہے : ٹسوئی حونگ جیان

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-12-03

    3دسمبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)بیجنگ فارن سٹڈیز یونیورسٹی کے سینٹر آف یورپین یونین اینڈ ریجنل ڈویلپمنٹ سٹڈیز کے ڈائریکٹر، چھوئی ہونگ جیان نے پیپلز ڈیلی کو دیئےگئے ایک انٹرویو میں کہا کہ چین کا اعلیٰ سطحی کھلا پن ،یورپی فریق کو مضبوط اعتماد فراہم کرے گا۔ انہوں نے ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کو یورپی اصولوں 'افراد، تجارت اور ڈیٹا کی آزادانہ نقل و حرکت' کے ساتھ ہم آہنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ،امریکی محصولات میں اضافے کے باعث یہ ، یورپی کمپنیز کے لیے ایک آئیڈیل مقام ہے۔

    ویڈیوز

    زبان