• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    لہاسا  میں ثقافتی نوادرات کی مشترکہ نمائش

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-03
    لہاسا  میں ثقافتی نوادرات کی مشترکہ نمائش

    30 اکتوبر 2025 کو شی زانگ خود اختیار علاقے کی 60ویں سالگرہ کی مناسبت سے لھاسا کے شی زانگ میوزیم میں پیلس میوزیم، شی زانگ میوزیم، پوٹالا پیلس اور نوربولنگکا سے لائے گئے ثقافتی نوادرات پر مشتمل ایک مشترکہ نمائش کا انقاد کیا گیا ۔ یہ نمائش یکم دسمبر تک جاری رہے گی۔ (شنہوا/جو جیایی)

    30 اکتوبر 2025 کو شی زانگ خود اختیار علاقے کی 60ویں سالگرہ کی مناسبت سے لھاسا کے شی زانگ میوزیم میں پیلس میوزیم، شی زانگ میوزیم، پوٹالا پیلس اور نوربولنگکا سے لائے گئے ثقافتی نوادرات پر مشتمل ایک مشترکہ نمائش کا انقاد کیا گیا ۔ نمائشی ہال میں ایک شخص خوبصورت نوادرات کی تصویر کھینچ رہا ہے۔ یہ نمائش یکم دسمبر تک جاری رہے گی۔ (شنہوا/جو جیایی)

    30 اکتوبر 2025 کو شی زانگ خود اختیار علاقے کی 60ویں سالگرہ کی مناسبت سے لھاسا کے شی زانگ میوزیم میں پیلس میوزیم، شی زانگ میوزیم، پوٹالا پیلس اور نوربولنگکا سے لائے گئے ثقافتی نوادرات پر مشتمل ایک مشترکہ نمائش کا انقاد کیا گیا ۔ یہ نمائش یکم دسمبر تک جاری رہے گی۔ لوگوں نے اس نمائش میں رکھے نوادرات میں بے حد دلچسپی دکھائی (شنہوا/جو جیایی)

    30 اکتوبر 2025 کو شی زانگ خود اختیار علاقے کی 60ویں سالگرہ کی مناسبت سے لھاسا کے شی زانگ میوزیم میں پیلس میوزیم، شی زانگ میوزیم، پوٹالا پیلس اور نوربولنگکا سے لائے گئے ثقافتی نوادرات پر مشتمل ایک مشترکہ نمائش کا انقاد کیا گیا ۔ ایک خاتون نمائش میں رکھے گئےنوادرات دیکھ رہی ہیں۔ یہ نمائش یکم دسمبر تک جاری رہے گی۔ (شنہوا/جو جیایی)

    ویڈیوز

    زبان