• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    ثقافتوں کا پل: CIIE فن، موسیقی اور روایات کا  شاندار امتزاج

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-27

    7 نومبر 2025۔ شنگھائی میں 8ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے دوران ایک چینی خاتون گوچھنگ  بجا رہی ہیں۔ (پیپلز ڈیلی/مائیکل اوڈورو)

    27نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)8ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 10 نومبر کو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس چھ روزہ تقریب میں 138 ممالک اور علاقوں سے 4,108 کمپنیز نے شرکت کی، جس میں 461 نئی مصنوعات، ٹیکنالوجیز اور خدمات پیش کی گئیں جب کہ ایک سال کے متوقع معاہدوں کی مالیت 83.49 بلین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

    جہاں ایک طرف CIIE ایک اہم تجارتی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے وہیں یہ عالمی تنوع کا ایک متحرک میلہ بھی بن چکا ہے، جہاں مختلف ممالک موسیقی، رقص اور فن کے ذریعے قریب آتے ہیں۔

    ان تصاویر سے ثقافتوں اور تہذیبوں کے اس خوبصورت مظاہرے کی چند جھلکیاں دیکھیے۔

    7 نومبر 2025۔ شنگھائی میں 8ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے دوران روانڈا کی خواتین نے روایتی لباس میں اپنے ملک کی ثقافت کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کی دیگر تجارتی مصنوعات بھی متعارف کروائیں  ۔ (پیپلز ڈیلی/مائیکل اوڈورو)

    7 نومبر 2025۔ شنگھائی میں 8ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے دوران انڈونیشیا   کے سٹال پر اپنے ثقافتی و روایتی ملبوسات  زیب تن کیے نمائش کنندگان  ۔ (پیپلز ڈیلی/مائیکل اوڈورو)

    7 نومبر 2025۔ شنگھائی میں 8ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے دوران یوگینڈا کے روایتی رقص کا مظاہرہ کیا گیا جس سے حاضرین بے حد محظوظ ہوئے ۔ (پیپلز ڈیلی/مائیکل اوڈورو)

    7 نومبر 2025۔ شنگھائی میں 8ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے دوران وینزویلا کا میوزیکل گروپ روایتی موسیقی سے حاضرین کو محظوظ کر رہا ہے۔  (پیپلز ڈیلی/مائیکل اوڈورو)

    ویڈیوز

    زبان