• صفحہ اول>>سیاست

    آپ کی آواز اہمیت رکھتی ہے: چین آئندہ پانچ سالہ منصوبے پر عوامی رائے کا طلبگار

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-06-05
    آپ کی آواز اہمیت رکھتی ہے: چین آئندہ پانچ سالہ منصوبے پر عوامی رائے کا طلبگار

    5 جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) چین نے اپنی اگلی پانچ سالہ قومی اقتصادی و سماجی ترقی کی منصوبہ بندی کے لیے عوامی رائے حاصل کرنے کے مقصد سے آن لائن مشاورت کا آغاز کیا ہے۔

    انترنیٹ صارفین پندرہویں پانچ سالہ منصابے (2026-2030) کے لیے اپنی تجاویز اوپر دی گئی تصویر میں موجود QR کوڈ اسکین کر کے یا درج ذیل لنک پر کلک کر کے بھیج سکتے ہیں۔

    پندرہویں پانچ سالہ منصوبے (2026-2030)کے لیے اپنی تجاویز یہاں جمع کروائیں ۔ 

    2026کے آغاز سے چین پندرہویں پانچ سالہ منصوبے پر عمل درآمد شروع کر دے گا۔ یہ پانچ سالہ منصوبے اہم تدبیری دستاویزات ہیں جو چین کی درمیانی اور طویل مدتی ترقی کی رہنمائی کرتے ہیں۔ یہ ہر پانچ سالہ مدت کے دوران مختلف شعبوں میں قومی اہداف، اہم کاموں اور پالیسی سمتوں کا خاکہ پیش کرتے ہیں۔

    زبان