فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے 9 اپریل کو کہا ہے کہ فرانس جون میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے۔
4 اپریل کو " ریسیپروکل ٹیرف" کےآرڈر پر ٹرمپ کے دستخط کے بعد، متعدد ممالک کی جانب سے جوابی اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔مقامی وقت کے مطابق 8 اپریل کو ، امریکی تجارتی نمائندے گریئر نے کہا کہ " ریسیپروکل ٹیرف" 9 اپریل سے نافذ العمل ہو جائے گا۔ اسی دن، کینیڈا کے وزیر خزانہ فو سوا فلپ شومپینینا نے اعلان ک
گزشتہ چند دنوں سے ٹرمپ انتظامیہ کی " ریسیپروکل ٹیرف " پالیسی کو امریکہ میں تمام حلقوں کی جانب سے مخالفت کا سامناہے اور امریکہ کے کئی مقامات پر ٹیرف پالیسی مخالف مظاہرے بھی ہو ئے ہیں۔
7 اپریل کو ملنے والی اطلاع کے مطابق جنوبی کوریا کی حکومت کا ابتدائی منصوبہ ہے کہ نئے عام انتخابات 3 جون کو منعقد کیے جائیں۔ اس منصوبے کے حوالے سے جنوبی کوریا کی حکومت 8 اپریل کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں انتخابی تاریخ کو سرکاری طور پر طے کیا جائے گا ۔
امریکہ کی جانب سے حال ہی میں عائد کردہ نئی ٹیرف پالیسی کے بارے میں بی بی سی، اے پی سمیت دیگر میڈیا اداروں کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اس پالیسی سے امریکی عوام کے روزمرہ استعمال کی تقریباً تمام اشیاء، خاص طور پر کپڑے اور خوراک، کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، جس سے امریکی صارفین اور کاروباری اداروں کو نقصا
مقامی وقت کے مطابق 6 اپریل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈین خودمختاری کو دی جانے والی دھمکی کے خلاف کینیڈا کے کئی شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ مانٹریال میں سیکڑوں افراد ماؤنٹ رائل پارک میں ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے اکٹھے ہوئے جن پر "ہینڈز آف" اور "کینیڈا پہلے ہی عظیم ہے" جیسے نع
مقامی وقت کے مطابق 5 اپریل کو ٹرمپ انتظامیہ اور ایلون مسک کی سربراہی میں محکمہ کارکردگی کی پالیسیوں کے خلاف امریکہ بھر میں ایک ہزار سے زائد مظاہرے کیے گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد امریکہ میں یہ سب سے بڑا عوامی احتجاج تھا۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن اور امریکہ کی