13 جون کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکائیف کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 16 سے 18 جون تک قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہو نے والے دوسرے چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے 12 جون کی سہ پہر بیجنگ میں یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ سے ملاقات کی۔
12 جون کو، بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ نے امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی مشترکہ کوششوں سے پیش کردہ ایران کے جوہری مسئلے پر قرارداد کو ووٹنگ کے ذریعے منظور کر لیا۔ اجلاس کے دوران، IAEA کے رکن ممالک نے ایران کے جوہری مسئلے پر شدید بحث و مباحثہ کیا۔
12 جون کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں تجارتی پابندیوں کو بائی پاس کر نے کے لئے روس کی مدد کرنے کے بہانے چین کے چھوٹے بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کی یورپی یونین کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ہمیشہ بین الاقوامی قوانین کی بنیاد اور اقوام متحدہ کی اجازت کے
12 جون کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کے اجلاس پر تبصرہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ اجلاس دونوں سربراہان مملکت کی اسٹریٹجک رہنمائی میں منعقد ہوا، اور فریقین5 جون کو دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت میں
چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا کہ 12 جون 2025 سے انڈونیشیا کے شہری چین کی 240 گھنٹے کی ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی سے فائدہ اٹھا سکیں گے جس سے چین کی 240 گھنٹے کی ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی 55 ممالک تک بڑھا دی گئی ہے۔
11 جون کو بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ کی میزبانی میں "شنگھائی تعاون تنظیم کے دن" کا استقبالیہ منعقد ہوا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل یرمیک بائیف اور چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے متعلقہ ممالک کے سفیروں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کی 24 ویں سالگرہ منانے کے لیے تقریب میں شرکت
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئے شیانگ نے 11 جون کی صبح چین کے شہر چھنگڈو میں دوسری "بیلٹ اینڈ روڈ" سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایکسچینج کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کلیدی تقریر کی۔ ڈنگ شوئے شیانگ نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ "بیلٹ
مقامی وقت کے مطابق 9 سے 10 جون تک ، چین امریکہ معاشی و تجارتی امور کے چینی رہنما اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ اور امریکی رہنماؤں، امریکی وزیر خزانہ بیسنٹ، وزیر تجارت لوٹنک اور تجارتی نمائندے گریر نے لندن میں چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کا پہلا اجلاس منعقد کیا۔ فریقین نے 5 جون
مقامی وقت کے مطابق 9 جون کو چین کےوزیر تجارت وانگ وین تھاؤ نے لندن میں برطانوی وزیر برائے بزنس اینڈ ٹریڈ رینالڈز سے ملاقات کی اور فریقین نے چین برطانیہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر کھل کر اور عملی تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائ
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سنٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئے شیانگ نے 10 تاریخ کی دوپہر صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں "بیلٹ اینڈ روڈ" سائنس اور ٹیکنالوجی تبادلے کے دوسرے اجلاس میں شرکت کے لیے چین آئے ہوئے سربیا کی نیشنل اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر راگوش،
11 جون کو،چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کی ترجمان چوفینگ لیئن نے اعلان کیا کہ گومنتانگ پارٹی کے سابق چیئرمین ما اینگ چو 14 سے 27 جون تک صوبہ فوجیان، گانسو اور دیگر مقامات کا دورہ کریں گے، جہاں وہ فوجیان میں منعقد ہونے والے 17ویں آبنائے فورم، خصوصی پبلک میموریل تقریب اور دونوں کناروں کے
11 جون کو، چینی صدر شی جن پھنگ اور ریپبلک آف کانگو کے صدر ساسو نے افریقی تعاون فورم کے نتائج کے نفاذ کے لیے وزارتی سطح پر اجلاس کے لیے الگ الگ تہنیتی خط ارسال کیا۔
11 جون کو چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کی ترجمان چو فنگ لیئن نے رسمی پریس بریفنگ میں کہا کہ تائیوان کا مسئلہ چین کے مرکزی مفادات کا مرکز ہے اور چین امریکہ تعلقات میں پہلی سرخ لکیر ہے جسے عبور نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ تائیوان میں ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) کی اتنظامیہ ا
مقامی وقت کے مطابق 8 سے 9 جون تک چین کے نائب صدر ہان جنگ نے فرانس میں منعقدہ اقوام متحدہ کی تیسری اوشین کانفرنس میں شرکت کی اور عام مباحثے سے خطاب کیا۔
10 جون کو ،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی جانب سے تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عالمی دن کی پہلی تقریب میں "تہذیبوں کے درمیان مکالمے کا فروغ اور ایک بہتر دنیا کی تعمیر " کے عنوان سے ورچوئل خطاب کیا۔
چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 10 تاریخ کی صبح ایک پریس کانفرنس منعقد کی ، جس میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن ، وزارت تعلیم ، وزارت شہری امور ، وزارت خزانہ ، انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کی وزارت ، اور نیشنل ہیلتھ کمیشن کے متعلقہ ذمہ داران نے لوگوں کے ذریعہ معاش کی مزید ضمانت اور بہتری
10 جون کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ نے جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
مقامی وقت کے مطابق 8 جون کو چین کے نائب صدر ہان زنگ نے فرانس کے شہر نیس میں اقوام متحدہ کی تیسری سمندری کانفرنس کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ ہان زنگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ بین الاقوامی امور میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کی حمایت کی ہے۔ چین اس سال اقوام متحدہ ک
مقامی وقت کےمطابق ۹ جون کی سہ پہر چین اور امریکہ کے درمیان معاشی و تجارتی مشاورت کے میکانزم کا پہلا اجلاس لندن میں منعقد ہوا۔