" قومیتی خدمات کو مضبوط بنانے اور بہتر بنانے کے بارے میں جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کے اہم خیالات کی اسٹڈی بک" پانچ قومیتی زبانوں میں دستیاب ہے ، جن میں منگولین ، تبتی ، ویغور ، قازق اور کوریائی شامل ہیں ، اور سترہ جولائی سے ملک بھر میں جاری کر دی جائیں گی۔