• صفحہ اول>>سیاست

    جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور فاشزم مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب کی پہلی ریہرسل مکمل

    (CRI)2025-08-11

    9 اگست کی رات سے 10 اگست کی علی الصبح تک بیجنگ کے تھیان آن من اسکوائر کے علاقے میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ منانے کے لئے پہلی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا ، جس میں تقریباً 22،000 افراد نے شرکت کی۔

    پہلی ریہرسل میں تقریب کے پورے عمل کے تمام عناصر ،نیز تمام فریقوں کی تنظیمی حمایت ، کمانڈ اور آپریشن کی جامع جانچ پڑتال کی گئی ہے جو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی۔

    زبان