• صفحہ اول>>سیاست

    وانگ ای اور کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ برونو روڈریگز کا ٹیلیفونک رابطہ

    (CRI)2026-03-13

    12 مارچ کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نےدعوت پر کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز سے فون پر بات کی۔ برونو روڈریگز نے کیوبا کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا اور چین کی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔

    زبان