• صفحہ اول>>سیاست

    چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کی جانب سے مغربی بحرالکاہل کے سمندری علاقے میں تربیتی مشقیں

    (CRI)2026-04-20

    چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان سینئر کرنل شو چھنگ ہوا نے بتایا کہ 19 اپریل کو ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے 133 نمبر بحری جہازوں پر مشتمل ایک گروپ ہینگ ڈانگ آبی گزرگاہ سے گزرتے ہوئے مغربی بحرالکاہل کے سمندری علاقے میں تربیتی مشقوں کے لیے روانہ کیا۔ ان مشقوں کا مقصد دور دراز سمندروں میں جنگی صلاحیتوں کا جائزہ لینا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ سالانہ منصوبے کے تحت کی جانے والی معمول کی مشقیں ہیں، جو متعلقہ بین الاقوامی قوانین اور عالمی اصولوں کے مطابق ہیں، اور ان کا کسی خاص ملک یا ہدف سے کوئی تعلق نہیں۔

    زبان