آل چائنا فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز نے حال ہی میں پانچ چینی کھلاڑیوں کو یوم مئی کے قومی لیبر میڈل سے نوازنے کا فیصلہ کیا۔ 25ویں سرمائی اولمپک گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والے ننگ چونگ یئن اور چینی کھلاڑیوں یانگ جن چھیاؤ، چائی جا یوں، وانگ چھن یانگ، اور وو چونگ وے نے سرمائی پیرا اولمپک گیمز میں گولڈ میڈل جیتے تھے۔