• صفحہ اول>>سیاست

    سنگاپور کے وزیر خارجہ چین کا ورکنگ دورہ کریں گے

    (CRI)2026-05-22

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر، سنگاپور کے وزیرِ خارجہ ویوین بالاکرشنن 24 سے 26 مئی تک چین کا ورکنگ دورہ کریں گے۔

    زبان