26 مئی 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن) 25 مئی کی سہ پہر کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں، چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ کو "فرینڈ شپ میڈل" پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
![]() |