رواں سال چین میں موسم گرما کے اناج کی پیداوار مستحکم اضافے کے ساتھ پہلی مرتبہ 150 ارب کلوگرام سے تجاوز کر گئی ہے۔
چین کے 25 صوبوں (شہروں اور علاقوں) میں کیے گئے سروے کے مطابق،رواں سال موسم گرما کی فصل کی بوائی کا رقبہ 26،532.4 ہزار ہیکٹر ہے، جو 2025 کے مقابلے میں 0.2 فیصد کم ہے۔ فی ہیکٹر پیداوار 5,681.6 کلوگرام ہے، جو 0.8 فیصد زیادہ ہے۔ کل پیداوار 150.746 ارب کلوگرام ہے، جو 2025 کے مقابلے میں 0.7فیصد زیادہ ہے۔