• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    بیجنگ میں ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2026 کا آغاز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-20

     عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 میں روبوٹس فٹ بال میچ کھیل رہے ہیں۔(شنہوا ۔لی شن)

    20اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 19اگست کو بیجنگ میں"انسان-روبوٹ ہم آہنگی، پیداوار-طلب کا ملاپ" کے موضوع پر مبنی عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 کا آغاز ہوا۔

     عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 میں نمائش پر رکھے گئے روبوٹس کے مختلف حصے اور پرزے۔(شنہوا ۔لی شن)

    عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 میں شریک غیر ملکی طالبات، ہیومنائیڈ روبوٹ کے ساتھ سلیفی لے رہی ہیں۔(شنہوا ۔بی شانگ ہونگ)

     عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 میں نمائش کے لیے رکھے گئے روبوٹ ڈاگز۔(شنہوا۔ بی شانگ ہونگ)

    عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 میں شریک ایک شخص نمائش پر رکھے گئے ہیومنائیڈ روبوٹس کا جائزہ لے رہا ہے۔(شنہوا ۔لی شِن)

    عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 میں شرکا، ہیومنائیڈ روبوٹ کے استقبالیہ رقص سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔(شنہوا ۔لی شِن)

     عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 میں شرکا، چینی کہانیوں کے کرداروں سے متاثرہ ہیومنائیڈ روبوٹ کی تصاویر بنا رہے ہیں۔(شنہوا۔ لی شن)

     عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 کے دوران بچے، چھوٹے سائز کے روبوٹس کی پرفارمنس دیکھ رہے ہیں۔(شنہوا۔ بی شانگ ہونگ)

    عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 کے دوران، تعلیمی مقاصد کے لیے چھوٹے سائز کے روبوٹس نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔(شنہوا۔ لی شِن)

    عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 کے دوران لوگ، آرتھو پیڈک سرجیکل روبوٹ کی کارکردگی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ (شنہوا۔ لی شِن)

    ویڈیوز

    زبان