27 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) ووئی ماؤنٹین، جو چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان میں واقع ہے، یونیسکو کی عالمی ثقافتی اور قدرتی ورثوں کی فہرست میں شامل ہے۔ یہ اپنی منفرد زمینی اشکال، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور اہم تاریخی و ثقافتی اقدار کے لیے مانا جاتا ہے۔
25 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) نو یوریشین ممالک کے بارہ صحافیوں نے اس ہفتے لوویانگ کے نیشنل پیونی گارڈن میں روایتی چینی تہہ شدہ پنکھوں کے فن کا تجربہ کیا۔ یہ "بیلٹ اینڈ روڈ یوتھ فرینڈشپ ایکسچینج پروگرام – یوریشین میڈیا ٹرپ ٹو لوویانگ" کا حصہ تھا، جو 21 سے 26 اپریل تک وسطی چین کے صوبہ ہینان کے شہ
21 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 19 اپریل کی صبح ساڑھے سات بجے بیجنگ کی ڈسٹرکٹ ای چھوانگ میں ہاف میراتھن کا آغاز ہوا۔ اس مرتبہ یہ میراتھن اس حوالے سے منفرد اور قابل ذکر رہی کہ یہ دنیا کی پہلی ہاف میراتھن تھی جس میں انسان کے ساتھ ساتھ انسان نما روبوٹ بھی دوڑ رہے تھے۔ شوقیہ دوڑنے والے 9 ہزار سے زائد
18 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین مسلسل 20 سالوں سے ویتنام کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ 2024 میں دونوں ممالک کے درمیان کل دوطرفہ تجارت 260 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی ۔ اب مارکیٹ میں چینی صارفین کے لیے ویتنام کی زیادہ سے زیادہ معیاری زرعی مصنوعات مثلاً ڈورین اور ناریل دستیاب ہیں۔
18 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) اپریل کے خوبصورت موسم بہار میں، مشرقی چین کے صوبہ شانڈونگ کے شہر حیزے میں پیونی کھل اٹھے ہیں۔روس سے تعلق رکھنے والی الینا ڈیوڈووا نے روایتی "ہانفو" پہن کر اور پھولوں کا تاج پہنے، شہر کے ساؤژو پیونی گارڈن کا دورہ کیا اور ایک دن کے لیے "پیونی پری" بننے کا انوکھا تجرب
17 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) مشرقی چین کے صوبہ شانڈونگ میں موجود شہر حیزے کو "پیونی کے دارالحکومت" کے لقب سے جانا جاتا ہے۔ اس شہر میں دلکش پھولوں کے صرف مناظر اور خشبو ہی نہیں بلکہ ان سے بنے خاص پکوان بھی موجود ہیں ۔اپریل میں پھولوں کے سیزن کے دوران، روسی سیاحہ ایلینا ڈیوڈووا نے حیزے کی مشہور
پانچویں CICPE میں درست ٹیکنالوجی اور افسانوی دلکشی کا ملاپ ملاحظہ کیجیئے: ہموار حرکات سے لے کر جھاگ پر بنی شوخ نیژہ کی تصویر تک۔ یوں دیا خیال کو مشین نے حقیقی روپ!
16 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) جنوب مشرقی چین کے صوبہ فوجیان کی ڈونگشن کاؤنٹی کے گاؤں آوجیاؤ میں، آبی مصنوعات کی ایک کمپنی کی مصروف پروڈکشن ورکشاپ میں کارکنان بھرپور مہارت اور سرعت کے ساتھ کیکڑوں کو چھیل رہے ہیں۔
15 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) صوبہ حوبے کے پریفیکچر سطح کے شہر یی چھانگ میں سنگتروں کی چنائی کا موسم شروع ہوچکا ہے ۔ ایسے میں یہاں کے مقامی کاشتکاروں نے ، سنگتروں کو عمودی ڈھلوانوں سے نیچے پہاڑوں کے دامن میں کھڑے ٹرکوں پر لادنے کے لیے ڈرونز کا بے حد موثر طریقہ اختیار کیا ہے۔
14 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان کے جزیرے ڈونگشن کے گاوں آوجیاؤ میں اترتی شام ،دن کے خوبصورت ترین لمحات میں ڈھل رہی ہے۔
10 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)" پانکو گرہیں"روایتی چینی دستکاری کی ایک شاندار مثال ہیں۔انہیں "فراگ فاسٹنر" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ نفاست سے لگائی گئی یہ گرہیں چینی خواتین کے روایتی لباس چیونگ سام پر بٹن کا کام کرتی ہیں لیکن ساتھ ہی یہ نفیس آرائشی زیورات کی مانند اس لباس کی خوبصورتی کو بھی ب
9 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چینی طرز کےروایتی نمونے، گہری تاریخی و ثقافتی اہمیت رکھتے ہیں اور مختلف شعبوں ، مثلاً ملبوسات ، عمارات کی آرائش، چینی ظروف کی سجاوٹ، اور کڑھائی میں وسیع پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں ۔ چینی طرز کے متعدد روایتی نمونے ہیں جیسے گرجتا بادل ، مبارک بادل اور سجاوٹ کے ل
8 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) مشرقی چین کے صوبہ فوجیان کے پہاڑی علاقوں میں ، حاکا اور من نان لوگوں کی قلعہ نما دیہی رہائش گاہیں جو "فوجیان تولو " کہلاتی ہیں بے حد منفرد اور قابل دید ہیں ۔ رہائشی اور دفاعی امور کو مربوط کرنے والی تولو عمارات، اپنی مستطیل یا دائرے کی تعمیری وضع کے لیے مشہورہیں۔ فو
7 اپریل 2025 ) پیپلز ڈیلی آن لائن (صوبہ گوانگ ڈونگ کے علاقے چاؤشان کی ایک مخصوص روایت گونگ فو چائے ہے ، جسے گونگ فو چائے کی رسم بھی کہا جاتا ہے۔ اس روایت میں چائے محض ایک مشروب نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر یہ ایک طرز زندگی کی نمائندگی کرتی ہے. ۲۰۰۸ میں، گونگ فو چائے کو چین کا غیر مادی ثقافتی ورثہ تسل
2 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) جنوبی چین کے صوبے ہینان کے شہر بوآؤ میں، بوآؤ ایشیا فورم 2025 کی سالانہ کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔ اس موقع پر چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے پیپلز ڈیلی آن لائن کو دیئے گئے انٹرویو میں چین کے تجویز کردہ اہم اقدامات اور تصورات کو موجودہ عالمی ضروریات اور رجحانات س