21اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جب روایتی شیر کے رقص کو روبوٹکس سے ملا دیا گیا!
بیجنگ میں عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 میں، روایت اور جدت کا دلچسپ امتزاج دیکھنے میں آیا۔ یہاں شیر روبوٹس نے چین کے مشہور روایتی شیر کے رقص سے یہاں آنے والے شرکا کی بھرپور توجہ حاصل کی۔



