• صفحہ اول>>سیاست

    چینی وزیرِ اعظم، ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے

    (CRI)2026-08-28

    27 اگست کی سہ پہر ،سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کی جانب سے ذمہ داری سونپے جانے پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیراعظم ، لی چھیانگ متعلقہ محکموں کے ذمہ دار حکام کی قیادت کرتے ہوئے چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کی کاؤنٹی جی رونگ کے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں پہنچے۔ وزیراعظم لی چھیانگ نے جائے وقوعہ پر ہنگامی امداد کی فراہمی اور تلاش و بچاؤ کی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے امدادی اہلکاروں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ لوگوں سے بھی ملاقات کی۔

    زبان