• صفحہ اول>>سیاست

    ثقافت کے بارے میں "شی جن پھنگ کی منتخب تحاریر" کی جلد اول اور دوم شائع

    (CRI)2026-08-28

    حال ہی میں، مرکزی ترجمہ و اشاعت پریس کی جانب سے " ثقافت کے بارے میں شی جن پھنگ کی منتخب تحاریر" کی جلد اول اور دوم شائع کر دی گئی ہیں جو کہ ملک بھر میں قارئین کے لیے دستیاب ہیں۔ ان دونوں جلدوں کی تدوین کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر ریسرچ اکیڈمی نے کی ہے۔ 78 مضامین پر مشتمل ان دونوں جلدوں میں نومبر 2012 سے فروری 2026 تک ثقافتی ترقی کے حوالے سے شی جن پھنگ کی اہم تقاریر، ریمارکس،رپورٹس ، خطوط اور ہدایات شامل ہیں۔ ان میں سے بعض مضامین پہلی مرتبہ شائع کیے گئے ہیں۔

    جلد اول میں نومبر 2012 سے دسمبر 2016 کے دوران تحریر کیے گئے 27 مضامین شامل ہیں، جب کہ جلد دوم میں اکتوبر 2017 سے فروری 2026 کے دوران تحریر کیے گئے 51 مضامین شامل کیے گئے ہیں۔

    زبان