
ایشیا پیسیفک میڈیا فورم 5 ستمبر کو چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شینزین میں شروع ہوگا۔ "ایشیا پیسفک ہم نصیب معاشرے کے لیے مشترکہ خوشحالی کی راہ کی تعمیر: میڈیا اتفاق رائے اور عمل" کے عنوان سے منعقد ہونے والے اس فورم سے کئی نتائج برآمد ہونے کی امید ہے۔ تاحال، شریک مہمان گوانگ چو، فوشان، دونگ گوان، شین زین، چوہائی اور ژونگ شان سمیت مختلف مقامات کا دورہ کر رہے ہیں۔