• صفحہ اول>>سیاست

    میکسیکو کے سیکریٹری برائے خارجہ امور چین کا دورہ کریں گے

    (CRI)2026-09-04

    چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیرِ خارجہ وانگ ای کی دعوت پر، میکسیکو کے سیکریٹری برائے خارجہ امور روبرٹو ویلاسکو ایلوا ریز 6 سے 7 ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے۔

    زبان