• صفحہ اول>>سیاست

    چین ہمیشہ ایشیا بحرالکاہل کے امن و استحکام کے لیے کوشاں رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

    (CRI)2026-09-08

    7 ستمبر کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے فلپائن کے وزیر دفاع کی جانب سے امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چین ہمیشہ ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ چین امید کرتا ہے کہ متعلقہ ممالک بھی خطے کے امن و استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کریں گے۔

    زبان