• صفحہ اول>>سیاست

    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی چین کا دورہ کریں گے

    (CRI)2026-09-16

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی 16 ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

    زبان