• صفحہ اول>>سیاست

    چین امریکہ تجارتی مشاورت کا نیو یارک میں آغاز

    (CRI)2026-09-21

    مقامی وقت کے مطابق 20 ستمبر کی صبح چین اور امریکہ کی اقتصادی اور تجارتی ٹیموں نے نیویارک میں تجارتی مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ مشاورت سے قبل، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم، حہ لی فنگ نے امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ سے مصافحہ کیا۔

    زبان