• صفحہ اول>>سیاست

    چین کا پاناما سے حالیہ زلزلے پر تعزیت کا اظہار

    (CRI)2026-10-13

    10 اکتوبر کو پاناما میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیاتھا جس کے بعد 100 سے زائد آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔ چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے پاناما کی حکومت اور متاثرہ علاقوں کے عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ترجمان نے کہا کہ اس وقت تک پاناما میں چینی شہریوں کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ اور پاناما میں چینی سفارت خانہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ضرورت پڑنے پر چینی شہریوں کو بروقت ضروری مدد فراہم کی جاتی رہے گی ۔

    زبان