• صفحہ اول>>سیاست

    چین ٹیکنالوجی اور اقتصادی و تجارتی امور کو سیاسی رنگ دینے کی ہمیشہ مخالفت کرتا ہے ، چینی وزارتِ خارجہ

    (CRI)2026-10-21

    چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے 20 اکتوبر کو معمول کی پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین قومی سلامتی کے تصور کو بے جا وسعت دینے اور ٹیکنالوجی سمیت اقتصادی و تجارتی امور کو سیاسی رنگ دینے کی ہمیشہ مخالفت کرتا ہے۔ چین اپنی کمپنیوں کے قانونی حقوق اور مفادات کا بھرپور تحفظ کرے گا۔

    یہ ردِعمل ان میڈیا رپورٹس پر سامنے آیا جن میں کہا گیا تھا کہ امریکہ کی حکومت نے اپنے اداروں کو چینی کمپنیوں کے تیار کردہ ڈیپ سیک سمیت دیگر اے آئی ٹولز کا استعمال بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    زبان