• صفحہ اول>>ویڈیوز

    "دی گارڈین"  چینی فوج کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے والی مختصر ویڈیو

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-25

    25 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025 ، جاپانی جارحیت (1931–1945) اور عالمی فسطائیت کے خلاف ،چینی عوامی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کا سال ۔ چینی فوج نے "دی گارڈین" کے عنوان سے ایک مختصر ویڈیو جاری کی ہے تاکہ اپنے وطن کی حفاظت، امن کو یقینی بنانے اور عالمی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے خود کو وقف کرنے والے فوجیوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا جاسکے۔ بے شک چینی افواج ہمارے اعتماد کی مستحق ہیں کیونکہ یہ ہر اس چیز کی محافظ ہے جو ہمیں عزیز ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان