14اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) "مشن ان لاک" کی پانچویں قسط میں، مینا اور ہانگ کانگ کے ایک موجد، گریٹر بے ایریا میں روبوٹ پروڈکشن کے لیے ایک روبوٹ کی تیاری کے سلسلے میں جو دوڑ بھاگ کرتے ہیں، وہ دنیا بھر کے کاروباری افراد کی توجہ اس علاقے کی جانب مرکوز ہونے کے سبب کی وضاحت کرتی ہے۔
14اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر ہامی کی قدیم گلی آلتن میں نان کیسے بنتے ہیں؟
14اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)"مشن ان لاک" کی چوتھی قسط میں، مینا کو ایک معمر خاتون کے لیے ایمرجنسی کال ڈیوائس کو دوبارہ فعال کرنے کا کام سونپا جاتا ہے۔ ان خاتون کی صحت کی صورتِ حال میں غیر معمولی تبدیلیاں دیکھی گئی ہیں۔
13اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شینزو-23 کے عملے نے زمین کے گرد گردش کرتے ہوئے، چین کے تھیان گونگ خلائی سٹیشن سے زمین کے وسیع سمندروں اور دیگر حصوں کے دلفریب مناظر کو کیمرے میں محفوظ کر لیا۔
13اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) "مشن ان لاک" کی تیسری قسط میں، مینا نے کریبین کے انتہائی جنوبی حصے کے ملک ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کا سفر کیا تاکہ وہ تعاون کے اس منصوبے کا دوبارہ جائزہ لے جسے کم اقتصادی منافع والا منصوبہ قرار دیا گیا تھا۔
12اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے جیانگ شی کی کاونٹی وویوان کے گاوں، حوانگ لینگ میں، موسمِ خزاں کی اجناس کو خشک کرنے کی دلچسپ روایت "شائی چھیو" کے دوران ،مختلف اجناس یہاں کے منفرد مقامی طرز تعمیر کے درمیان دھوپ میں خشک کیے جارہے ہیں، جس سے ایک خوبصورت منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔
12اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے کی ڈسٹرکٹ حور چھن کے گاوں بایان آو باو میں زراعت، ثقافت اور سیاحت کی مربوط ترقی کے ذریعے خوشحالی کے راستے کھولے گئے ہیں۔ ہان، منگول، مان چھو، روسی اور دائی ،ان پانچ قومیتوں پر مشتمل اس گاوں کی آبادی نفوس پر مشتمل 1,036 ہے۔
12اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) "مشن ان لاک" کی دوسری قسط میں مینا، ایک بین الاقوامی نمائش کا دورہ کر رہی ہے، جہاں اس کی نظر ایک ایسی پراڈکٹ پر پڑتی ہے جس کی مارکیٹ کی صلاحیت بھرپور ہے۔ تاہم، ایک خودکار تشخیصی نظام اس کو کم مسابقت کا حامل قرار دیتا ہے جس سے آرڈر ضائع ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
11 اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)ہمارے سلسلے "مشن ان لاک" کی اس پہلی قسط میں مینا، ایک قدیم صنعتی پارک کا دورہ کر رہی ہے تاکہ دیکھ سکے کہ ایک بائیسکل بنانے والے نے جدید مینوفیکچرنگ کو کس طرح اپنایا ہے۔
7اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے کے گاوں ، شیاو چھینگ زی میں اعلی کارکردگی اور پانی کی بچت والی زراعت کے ایک ملین مو (66,667 ہیکٹر) کے نمائشی علاقے پر کام جاری ہے۔ان کھیتوں میں ایچ ڈی کیمرے، مٹی کا تجزیہ کرنے والے آلات ، آبپاشی کے سمارٹ سسٹم اور دیگر انٹرنی
6 اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) شینزو-23 عملے کے ارکان، چین کے تھیان گونگ سپیس سٹیشن پر دو ماہ سے زیادہ عرصے سے ہیں۔ مکمل طور پر چاق چوبند یہ خلاباز مائیکرو گریویٹی میں کثیر نسلی چاول کی کاشت کے مشاہدے سمیت سپیس سائنس کے مختلف تجربات پر مسلسل کام کر رہے ہیں۔
6اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر ہانگ جو میں، اے آئی اب صرف سکرین پر نہیں بلکہ کھانا پکاتے روبوٹ ، صارفین کو سروسز فراہم کرتے روبوٹس، آلات کی جانچ کرنے اور روزمرہ زندگی کے معمولات میں مدد فراہم کرنے والے روبوٹس کی صورت میں بھی نظر آرہی ہے۔
5اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشرقی چین کے صوبے شان دونگ کی لنشو کاونٹی کے کسان ، لی شینگ ین بے حد مسرور ہیں کیونکہ اس سال ان کی گندم کی پیداوار زیادہ ہوئی ہے، انہوں نے اس سال کم کھاد استعمال کی اور آمدن بھی کافی اچھی ہوئی ہے۔
5اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشاہد حسین سید نے کہا کہ چین کے پاس ٹیکنالوجی ہے، پاکستان کے عوام میں صلاحیت ہے، یہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کا اور چین کی عظیم ٹیکنالوجی کا ایک بڑا حسین امتزاج ہے۔
4اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)حاو سن فارماسوٹیکل گروپ کارپوریشن کے کلینیکل میڈیکل سینٹر کے محقق لیو چنگ یوان کہتے ہیں کہ آج کے دور میں لوگ اپنے معیارِ زندگی پر توجہ دے رہے ہیں اور وہ بہتر سے بہتر علاج بھی منتخب کرنا چاہتے ہیں۔ ہم چین کی دواسازی کی فروغ پاتی صنعت کی جدید پالیسیز ، تحقیق کی مہارت اور
3 اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے کی شنگ آن ڈسٹرکٹ میں مقامی چرواہے لیاو گین چوان کے گھر کے پیچھے 780 مو (52 ہیکٹر) کی چراگاہ، شدید گرمی کے موسم میں بھی سرسبز و شاداب ہے اور باڑے میں چلتے پھرتے اس کے مویشی بھی تندرست اور پرسکون ہیں۔
3 اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے فوجیان کے شہر شیامن کے جزیرے گولانگ یو کی شناخت میں موسیقی، ایک صدی سے زیادہ عرصے سے رچی بسی ہوئی ہے اور اسی لیے اسے "موسیقی کا جزیرہ" اور "پیانو کا جزیرہ" کے ناموں سے جانا جاتا ہے۔تاریخی عمارات، ثقافتی ورثہ اور پائپ آرگن کی لازوال آواز، فنون لطیفہ کے تباد
31جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے صوبے گوانگ شی میں آنے والے سیلاب کے دوران پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں طاقتور پونٹون پلوں اور دیگر طریقوں سے محفوظ مقامات تک منتقل کرنے والی ریسکیو ٹیمز جب اپنے مشن کی تکمیل کے بعد واپس روانہ ہوئیں تو لوگوں نے والہانہ انداز میں انہیں الوداع کیا۔
31جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) حال ہی میں چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کے ہاربن پولر لینڈ میں سخت گرمی سے ستائے سرخ پانڈا، ریکون اور ایک کیپی بارا (امریکی موش خرگوش )کو برف کی مختلف ٹریٹس کا مزہ لیتے دیکھا گیا۔
30جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چینی صوبے جہ جیانگ کی سٹی باسکٹ بال لیگ کے دوران، جہ بی اے کے ہاف ٹائم شو میں چین کے کلاسیکی ناول Journey to the West کے چاروں مرکزی کرداروں کا روپ دھارے نوجوانوں نے شاندار slam dunks کے ذریعے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔