• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    شنگھائی میں ورلڈ اے آئی کانفرنس 2025 کا آغاز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-01

    یکم اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)26 جولائی 2025 ۔ مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی ورلڈ اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے کی افتتاحی تقریب میں ملکی اور غیر ملکی صنعتوں، یونیورسٹیز اور تحقیقی اداروں سے وابستہ 1000 سے زائد عہدیداروں اور نمائندوں نے شرکت کی۔ورلڈ اے آئی کانفرنس 2025 میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں دنیا کی تازہ ترین ترقیاتی کامیابیاں پیش کی جا رہی ہیں جبکہ یہ یہاں آنے والے لوگوں کو اے آئی مصنوعات اور ٹیکنالوجیز تک رسائی فراہم کرنے کا ایک پلیٹ فارم بھی ہے۔

     26 جولائی 2025 ۔ مشرقی چین کے شہر  شنگھائی میں 2025 کی ورلڈ اے آئی کانفرنس  اور گلوبل اے آئی  گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں اے آئی  سے چلنے والی ٹیکسٹائل مشین  میں لوگوں کی دلچسپی ۔

    26 جولائی 2025 ۔ مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی ورلڈ اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں اے آئی سے چلنے والی ٹیکسٹائل مشین میں لوگوں کی دلچسپی ۔(شنہوا / فانگ جہ)

    26 جولائی 2025 ۔ مشرقی چین کے شہر  شنگھائی میں 2025 کی ورلڈ اے آئی کانفرنس  اور گلوبل اے آئی  گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں  عملے کا ایک رکن ( درمیان میں)  لوگوں کے سامنے اے آر گلاسز  پراڈکٹ متعارف کروا رہا ہے۔

    26 جولائی 2025 ۔ مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی ورلڈ اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں عملے کا ایک رکن ( درمیان میں) لوگوں کے سامنے اے آر گلاسز پراڈکٹ متعارف کروا رہا ہے۔(شنہوا / چن ہاو منگ)

    26 جولائی 2025 ۔ مشرقی چین کے شہر  شنگھائی میں 2025 کی ورلڈ اے آئی کانفرنس  اور گلوبل اے آئی  گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں  شرکا  معیار کی جانچ کے لیے ایک روبوٹ کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔  (شنہوا / چن ہاو منگ)

    . 26 جولائی 2025 کو مشرقی چین کے شہرشنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں ایک بچہ ہیومنائیڈ روبوٹ کے ساتھ گیم کھیل رہا ہے۔(شنہوا / فانگ جہ)

    26 جولائی، 2025 کو مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں  ، کانفرنس میں شریک خاتون  ٹیسلا کے ہیومنائیڈ  روبوٹ کی تصاویر لے رہی ہیں۔(شنہوا / چن ہاو منگ)

    26 جولائی، 2025 کو مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں ہیومنائیڈ روبوٹس آپریشن سینیریوز  کو  ہوبہو کر کے دکھا رہے   ہیں۔ (شنہوا / فانگ جہ)

    26 جولائی، 2025 کو مشرقی چین کے  شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں لوگ روبوٹک ڈاگ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔(شنہوا / فانگ جہ)

    26 جولائی، 2025 کو مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں کانفرنس کے شرکا ،  الیکٹرانک ورچوئل ڈرم پراڈکٹ آزما رہے ہیں۔ (شنہوا / فانگ جہ)

    26 جولائی، 2025 کو مشرقی چین کے شہر  شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں ایک بچہ, ہیومنائیڈ روبوٹ سیلز اسسٹنٹ سے چیز خریدنے کے بعد خوشی سے کھلکھلا رہاہے

    26 جولائی، 2025 کو مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں ایک بچہ, ہیومنائیڈ روبوٹ سیلز اسسٹنٹ سے چیز خریدنے کے بعد خوشی سے کھلکھلا رہاہے(شنہوا / فانگ جہ)

    26 جولائی، 2025 ۔مشرقی چین کے  شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی افتتاحی تقریب کا منظر ۔

    26 جولائی، 2025 ۔مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی افتتاحی تقریب کا منظر ۔(شنہوا / فانگ جہ)

    26 جولائی، 2025 کو مشرقی چین کے  شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں ایک الیکٹرک ورٹیکل  ٹیک آف اینڈ لینڈنگ (eVTOL) ایئر کرافٹ ۔

    26 جولائی، 2025 کو مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں ایک الیکٹرک ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ (eVTOL) ایئر کرافٹ ۔(شنہوا / چن ہاو منگ )

    26 جولائی 2025 کو مشرقی چین کے  شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں کانفرنس میں شریک ایک شخص ،  ہیومنائیڈ روبوٹ کے ساتھ گفتگو  کر رہا ہے۔

    26 جولائی 2025 کو مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں کانفرنس میں شریک ایک شخص ، ہیومنائیڈ روبوٹ کے ساتھ گفتگو کر رہا ہے۔( شنہوا / چن ہاو نگ)

    26 جولائی کو مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے میں ایک فرد  بصری اور ٹیکٹائل سینسر سے لیس روبوٹ کو چھو  کر اس کی کارکردگی دیکھ رہا ہے۔(شنہوا/  فانگ جہ)

    27 جولائی، 2025 کو مشرقی چین کے  شہر شنگھائی میں 2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس میں اپنے ڈیبیو کے دوران ایک چینی ٹیکنالوجی کمپنی ویسٹ ویل کے عملے کی رکن، نئی توانائی کے خودکار  کیو- ٹریکٹر   سے متعارف  متعارف کروا رہی ہیں۔ (شنہوا/ چن ہاومنگ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں شرکا ، اے آئی جی سی آرٹ انسٹالیشن کو دیکھ رہے ہیں۔

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس میں شرکا ، اے آئی جی سی آرٹ انسٹالیشن کو دیکھ رہے ہیں۔(شنہوا/فانگ جہ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں شرکا سمارٹ انڈسٹریل کو پائلٹ سسٹم کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ (شنہوا/فانگ جہ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں روبوٹ ،لوگوں کے  سامنےتحریری  متن  شناخت کر کے بے ترتیب اشیاء کی درجہ بندی کر رہاہے۔(شنہوا/فانگ جہ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں ہیومنائیڈ روبوٹس ، لوگوں کو پوپ کارن اور مشروبات پیش کر رہے ہیں۔  (شنہوا/فانگ جہ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں شرکا ، سٹیپ فن کے ایک بڑے ماڈل  پر مبنی  نیکسٹ جنریشن  ک انٹیلی جنٹ کاک پٹ  سسٹم میں سفر کا تجربہ  کر رہے ہیں۔ (شنہوا/فانگ جہ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں ایک خاتون ، اے آئی پر مشتمل ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول کو استعمال کر رہی ہیں۔(شنہوا/فانگ جہ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں  شرکا نے  سمارٹ گلاسز ڈسپلے میں بے حد دلچپی لی ۔ (شنہوا/فانگ جہ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں  ٹینسنٹ کا ایک اہلکار  ( بائیں جانب)  لوگوں کو    ایک ماڈیولر ایمباڈیڈ  ایٹیلیجنس اوپن  پلیٹ فارم ، ٹائروس سے متعارف کروا رہاہے۔ (شنہوا/چن ہاو منگ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں  شرکا، ہیومنائیڈ لوبوٹ کی کارکردگی اور صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ  دیکھ رہے ہیں ۔(شنہوا/چن ہاو منگ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں   شرکا، ادائیگی کرنے کی صلاحیت  پر مبنی سمارٹ گلاسز کا تجربہ کر رہے ہیں۔(شنہوا/چن ہاو منگ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں   شرکا ، ڈبلیو پی ایس  آفس اے آئی سسٹم کو استعمال کر رہے ہیں۔ (شنہوا/فانگ جہ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں   شرکا، چائنا موبائل کے تیار کردہ روبوٹ ڈاگ اور ہیومنائیڈ روبوٹ  کی دلچسپ حرکات و سکنات سے محظوظ ہو رہے ہیں۔(شنہوا/چن ہاو منگ)

    27 جولائی 2025 .مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں  2025 ورلڈ اے آئی کانفرنس  میں   شرکا،    XtalPi   کے بوتھ پر ان کی پراڈکٹس کی تصاویر لے رہے ہیں ۔(شنہوا/چن ہاو منگ)

    ویڈیوز

    زبان