• صفحہ اول>>ویڈیوز

    فتح کی یاد: 80 سیکنڈز میں 80 سال کی جھلک

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-09-10

    10 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)2 ستمبر 1945 , جاپان نے باضابطہ طور پر ہتھیار ڈالنے کے تحریری معاہدے پر دستخط کیے۔ جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ (1931–1945) کے دوران چین کے 35 ملین سے زیادہ فوجی اور شہری ہلاک یا زخمی ہوئے ، جس کے نتیجے میں لاتعداد خاندان بکھر گئے۔

    ان کی قربانیوں نے آج کے خوشحال چین کی بنیاد رکھی۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر، یہ 80 سیکنڈ کی ویڈیو چین کی کامیابیوں کے 80 برسوں کی جھلکیاں دکھاتی ہے اور تاریخ کی قدر و منزلت کو تسلیم کرتے ہوئے ،آنے والی نسلوں کے لیے عزم و استقلال کی ایک روایت کو تحریک دیتی ہے۔

    ویڈیوز

    زبان