• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ارنچھوئن ، برچ کی چھال سے کاریگری کے شاہکار

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-09-10

    10 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمالی چین کی ایک خانہ بدوش شکاری اقلیتی قومیت، ارنچھوئن میں برچ کی چھال پر دستکاری ایک روایتی فن ہے۔ اس فن میں برچ کی چھال پر دباغی ، خیاطی اور سلائی کے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔اس فن کو 2006 میں قومی غیر مادی ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کیا گیا ۔ ارنچھوئن دستکاروں کی برچ کی چھال سے بنائی گئی اشیاء ثقافتی شناخت اور عملی استعمال دونوں کو ہم آہنگ کرتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں قیمتی قومی خزانے کی حیثیت حاصل ہے۔

    ویڈیوز

    زبان