10 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین میں ہزاروں سالوں سے ، موتیوں کے خول کے چمکدار اندرونی حصے سے شطرنج کے جڑاو ٹکڑے تیار کیے جاتے ہیں ۔ جڑاو کی اس کاریگری میں کئی پیچیدہ تکنیکیں شامل ہیں، جن میں کاٹنا، پالش کرنا اور نفیس نقش و نگار بنانا۔ چینی شطرنج کے ٹکڑوں پر اکثر چینی زبان کے کردار جڑے ہوتے ہیں جن پر جب ایک خاص زاویئے سے روشنی پڑتی ہے تو یہ چمکنے لگتے ہیں۔ باریکی سے کی جانے والی دستکاری اور روایتی چینی جمالیات کے امتزاج سے شطرنج کے جڑاو ٹکڑے صرف کھیل کا حصہ ہی نہیں ہیں ۔۔ بلکہ یہ انتہائی قیمتی فن پارے ہیں۔