• صفحہ اول>>ویڈیوز

    شینزن میں ڈرونز نے منائی جاپانی جارحیت کے خلاف چین کی فتح کی 80 ویں سالگرہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-09-10

    10 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شینزن میں رات کا آسمان اس وقت ایک شاندار ڈسپلے کینوس میں تبدیل ہوگیا جب ، 2,000 ڈروونز نے جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کے 80 سال مکمل ہونے کو منفرد اور بھرپور انداز میں پیش کیا ۔

    ویڈیوز

    زبان