• صفحہ اول>>ویڈیوز

    مخصوص تھری ڈی گلاسز  کے بغیر دیکھے جانے والے تھری ڈی پانڈا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-21

    21اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ سیچوان کے شہر چھنگ دو کے تھائے کھولی شاپنگ مال میں مخصوص تھری ڈی گلاسز کے بغیر دیکھے جانے والے تھری ڈی پانڈا ، لوگوں کے لیے بے حد خوشگوار تجربہ ثابت ہوئے ہیں۔ اس ڈسپلے میں تھری ڈی گلاسز کے بغیر دیکھی جانے والی، حقیقت سے قریب تر تصاویر تخلیق کر تے ہوئے ،جدید ٹیکنالوجی کو اس علاقے کے "پانڈا ہیریٹیج" کے ساتھ ضم کر کے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنایا گیا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان