• صفحہ اول>>ویڈیوز

    کسان کا سیاہ گندم سے بنیا “زوٹوپیا” آرٹ وائرل ہو گیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-12-08

    8دسمبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ شاندونگ کے ایک کسان ژاؤ تھونگ کھائی نے حال ہی میں سیاہ گندم سے زوٹوپیا 2 کے مشہور کردار جوڈی ہوپس اور نِک وائلڈ کی تصویر بنا کر سب کو حیران کر دیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے چینی شارٹ ویڈیو پلیٹ فارم دو ان پر وائرل ہو گئی۔ ژاؤ نے یکم دسمبر کو اپنے صحن میں پہلے چاک سے دونوں کرداروں کی آؤٹ لائن بنائی، پھر ان خاکوں کو سیاہ گندم سے بھر کر مکمل پورٹریٹ تیار کیا۔ انہوں نے سارا عمل ویڈیو میں ریکارڈ کیا اور چینی شارٹ ویڈیو پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کیا، جہاں اب تک اس ویڈیو کو 30 لاکھ سے زائد لائکس مل چکے ہیں جب کہ 17 لاکھ 50 ہزار سے یادہ مرتبہ شیئر کیا جا چکا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان