
4 فروری 2026 کو چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے شہر دن حوانگ میں "لی چھون" کے موقع پر ایک عوامی پرفارمنس پیش کی جا رہی ہے۔ "لی چھون" بہار کے آغاز کا دن ہے، جو چینی قمری کیلنڈر کے 24 شمسی مدتوں میں سب سے پہلی مدت ہے۔ (شنہوا ۔ جانگ شیاولیانگ)

4 فروری 2026 کو چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے شہر دنگ شی میں "لی چھون" کے موقع پر پیپر کٹنگ آرٹ کے ماہر ، ننھے بچوں کو یہ فن سکھا رہے ہیں ۔ (شنہوا ۔ وانگ کھی شیان)

4 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے جہ جیانگ کی چھانگ شنگ کاونٹی میں ایک کمیونٹی ایونٹ میں مقامی افراد بچوں کے ساتھ تفریحی سرگرمیوں میں شریک ہیں۔ (شنہوا ۔ تھان یون فینگ)

4 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے حہ نان میں ایک کنڈر گارٹن میں بچے ، "لی چھون" کے موقعے پر کھیلا جانا والا روایتی کھیل ، کھیل رہے ہیں ۔ (شنہوا ۔ چھینگ چوان )

4 فروری 2026 ۔ نان جنگ کی گو لو ڈسٹڑکٹ میں "لی چھون" کے موقعے پر چین کا روایتی ، شیر کا رقص پیش کیا جا رہا ہے ۔ (شنہوا ۔ جاو چی روئی )

4 فروری 2026 ۔ صوبہ حہ نان نکے شہر نان یانگ میں "لی چھون" کے موقعے پر چین کا روایتی ، ڈریگن ڈانس پیش کیا جا رہا ہے ۔ (شنہوا ۔ گاو سونگ )



