• صفحہ اول>>ویڈیوز

    کینوس پر ایک ہی منظر میں مصوری اور حقیقی زندگی یکجا کرنے کی کمال فنکاری

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-03

    3فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوبی چین کے صوبے گوانگ دونگ کے ایک مصور، حقیقی ماحول میں ضم ہو جانے والی تخلیقی مہارت سے سوشل میڈیا پر خوب داد سمیٹتے ہیں ۔سوشل میڈیا صارفین ان کی پینٹنگز کو "غیر مرئی پینٹنگز" کہتے ہیں کیونکہ وہ حقیقی مناظر کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر ، نظر کو ایسے فریب میں مبتلا کرتی ہیں کہ پینٹ کی گئی تصاویر کو ان کے پس منظر سے الگ کرنامشکل ہوجاتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان