• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    تھیاو ہوا کڑھائی، لافانی خوبصورتی کی حامل دستکاری

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-20

    20 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) تھیاو ہوا کڑھائی ، قومی سطح کا غیر مادی ثقافتی ورثہ ہے۔ یہ کڑھائی اپنی سادہ مگر حیرت انگیز طور پر پیچیدہ تکنیک کے لیے مشہور ہے۔ ہر ایک ٹانکا انتہائی مہارت کے ساتھ کپڑے کے تین دھاگوں کو پار کرتا ہے ۔یہ کڑھائی کپڑے پر سامنے ہی نہیں بلکہ کپڑے کے پچھلی جانب بھی اتنی ہی صاف اور نفیس ہوتی ہے جتنی کہ سامنے کی جانب ۔ بلاشبہ یہ نفاست اور مہارت کی ایک شاندار علامت ہے!

    ویڈیوز

    زبان