13 مئی 2026 ۔ چین کے صوبے یوننان کی میاؤ، یاو اور دائی خوداختیارکاونٹی کے خوبصورت مقام ، جن پھنگ میں آبشار کے مناظر اس قدر دلکش ہیں کہ سیاح دور دور سے یہاں آتے ہیں۔ موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی جن پھنگ کے آبشاروں کے جھرمٹ نے بہت سے سیاحوں کی توجہ حاصل کی ہے۔(شنہوا۔ چھین شن بو)