• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ان سے ملیے ، یہ ہیں  آج کے چین کے نوجوان

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-05-18

    18 مئی 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)صدر شی جن پھنگ کی پر خلوص توقعات کی رہنمائی میں اور ان کے اہم جوابی خطوط کے جذبے سے متاثر ہو کر، چینی نوجوان وقت کی لہروں کے درمیان راستہ بناتے آگے بڑھ رہے ہیں۔

    کچھ نوجوان لیبارٹریز میں مصروف ہیں اور انہیں امید ہے کہ ٹیکنالوجی زندگیوں کو حقیقت میں بہتر بنا دے گی۔ بعض سنوبورڈز، سٹیج ، اور ریس ٹریکس پر قدم جماتے ہوئے اپنے شوق کو ایک نئی انتہا تک پہنچارہے ہیں۔ دیگر ، روایات اور جدت کے امتزاج کے ذریعے اپنی نسل کے لیے اظہار کے نئے طریقے تلاش کررہے ہیں۔

    ہر ایک ،پر خلوص اور طاقت ور آواز ، آج کے چینی نوجوانوں کی روح کو عیاں کرتی ہے — ایک ایسی نسل جو خواب، یقین اور عمل سے سرشار ہے۔

    ویڈیوز

    زبان