
8 جولائی 2026۔ گوانگ شی جوانگ خود اختیارعلاقے کے شہر گوئی گانگ کے شی جیانگ ایجوکیشن پارک میں امدادی کارکنان نے سیلابی پانی میں گھرے ہوئے اساتذہ اور طلبہ کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ طوفان مے ساک کے سبب ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے اس علاقے میں سیلابی صورتِ حال پیدا ہوگئی ۔ مقامی حکام نے اس سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے شی جیانگ ایجوکیشن پارک کے عملے اور طلبہ کو امدادی فورسز کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا ۔ (شنہوا ۔ جوو حوا)

طوفان مے ساک کے سبب ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے اس علاقے میں سیلابی صورتِ حال پیدا ہوگئی ۔ مقامی حکام نے اس سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے شی جیانگ ایجوکیشن پارک کے عملے اور طلبہ کو امدادی فورسز کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا ۔ (شنہوا ۔ جوو حوا)

8 جولائی 2026۔ امدادی کارکن ، گوئی گانگ کے شی جیانگ ایجوکیشن پارک سکول کے اساتذہ اور طلبہ کو محفوظ مقام کی جانب منتقل کررہے ہیں ۔ (شنہوا ۔ جوو حوا)

8 جولائی 2026۔ امدادی کارکن ، گوئی گانگ کے شی جیانگ ایجوکیشن پارک سکول کے اساتذہ اور طلبہ کو محفوظ مقام کی جانب منتقل کررہے ہیں ۔ (شنہوا ۔ جوو حوا)



