• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    چین کے سنکیانگ میں سمارٹ ،گرین انرجی کی جانب منتقلی کی رفتار میں تیزی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-03

    30 اگست 2026۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر جمسار میں  ،چائنا تھری گورجز کارپوریشن کے  توانائی ذخیرہ کرنے کے آل -ونیڈیئم ریڈاکس فلو  منصوبے  کا فضائی منظر ۔(شنہوا۔ حہ لونگ)

    30 اگست 2026۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر جمسار میں ،چائنا تھری گورجز کارپوریشن کے توانائی ذخیرہ کرنے کے آل -ونیڈیئم ریڈاکس فلو منصوبے کا فضائی منظر۔(شنہوا۔ حہ لونگ)

    3 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026 ، چین کے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے آغاز کا سال ہے ۔چین کا سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقہ اس سال میں اپنے اسٹریٹجک کرداروں کے حوالے سے پر عزم ہے اور سبز، جدید اور زیادہ مؤثر توانائی کی ترقی و استعمال کی طرف تیزی سے منتقل ہو رہا ہے۔

    تیل اور گیس کے شعبے میں، کچھ اہم بنیادی ٹیکنالوجیز میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں جن سے تیل اور گیس کے غیرروایتی وسائل کی برقرار رکھی جانے والی اقتصادی ترقی ممکن ہوئی ہے ، جبکہ ایک ہی کنویں کی پیداوار میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، فوٹو وولٹک پاور جنریشن اور زیادہ عرصے تک توانائی ذخیرہ کرنے کے نئے توانائی منصوبے متعارف کروائے گئے ہیں جو ہزاروں گھرانوں کو صاف توانائی فراہم کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔ ڈیجیٹل اور انٹیلی جنٹ ٹیکنالوجیز کو توانائی کی تلاش ، ترقی اور پیداوار کے پورے عمل میں استعمال کیا گیا ہے۔

    سنکیانگ ،ایک جدید صنعتی نظام کی مضبوط بنیاد رکھنے کے لیے اپنے وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے جدت کو ایک اہم کردار ادا کرنے کے لیے فعال کر رہا ہے۔

    یکم  ستمبر 2026۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر کارامے   میں،چائنا نیشنل آئل کمپنی (CNPC) کی سنکیانگ آئل فیلڈ کمپنی میں  عملے کے ارکان ، کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مس ایبل فلڈنگ پائلٹ فسیلٹی کا معائنہ کر رہے ہیں ۔ (شنہوا/دنگ لی)

    30 اگست 2026 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر جمسار میں،  چائنا نیشنل آئل کمپنی کی سنکیانگ آئل فیلڈ کمپنی کے جی چھنگ آئل فیلڈ آپریشن ایریا میں عملہ ، شیل آئل جوائنٹ سٹیشن کا معائنہ کر رہاہے۔(شنہوا/دنگ لی)

    یکم ستمبر 2026 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر کارامے میں، سنکیانگ کھہ لی نیو ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ  میں عملے کی رکن مائیکروبیئل تجربات کر رہی ہیں۔ (شنہوا/دنگ لی)

    یکم ستمبر 2026 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر کارامے میں، سنکیانگ کھہ لی نیو ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ میں عملے کی رکن مائیکروبیئل تجربات کر رہی ہیں۔(شنہوا/دنگ لی)

    یکم ستمبر 2026۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر کارامے   میں،چائنا نیشنل آئل کمپنی (CNPC) کی سنکیانگ آئل فیلڈ کمپنی میں، کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مس ایبل فلڈنگ پائلٹ فسیلٹی میں آئل پمپنگ انجن ۔ (شنہوا/دنگ لی)

    ویڈیوز

    زبان