3 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشرقی چین کی کاونٹی وویوان کے سیاحتی علاقے ہوانگ لنگ کے کھیتوں کا ایک فضائی منظر دیکھیے کہ جس میں دو سارس، شاندار انداز میں اپنے پروں کو پھیلائے کھڑے ہیں۔ فصلوں کے مختلف رنگوں کو استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا یہ سادہ فن پارہ ہے یہاں کے ایک مقامی شخص کا تخلیقی شاہکار ہے۔



