• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    پانی پر سٹیل کے تھال سے، کسرت کی حیران کن مہارت

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-03

    3 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر تھائی ٹسانگ کے ایک شخص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ویڈیو میں وہ ایک دریا کے کنارے کھڑے ہو کر سٹینلیس سٹیل کے تھال کو پانی پر رکھ کر اسے جسمانی کسرت کے مشکل ترین "ایب ورک آوٹ" کے لیے "ایب وہیل" کے طور پر اس قدر مہارت کے ساتھ استعمال کر رہے ہیں کہ نوجوان دنگ رہ گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ہمیں پہلی مرتبہ معلوم ہوا ہے کہ سٹین لیس سٹیل کے تھال کو بھی ایب رولر کی طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان