人民网首页

تازہ ترین خبریں

تھیان جن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس15 تاریخ کو تھیان جن میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر تمام فریقوں نے تنظیم کے مختلف شعبوں میں تعاون اور اہم بین الاقوامی و علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا، نیز متعدد قراردادوں اور دستاویزات پر دستخط کیے۔

شی جن پھنگ سے ایس سی او ممالک کے وزرائے خارجہ اور مستقل اداروں کے سربراہان کی ملاقات

پندرہ تاریخ کو ،چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم ممالک کے وزرائے خارجہ اور مستقل اداروں کے سربراہان نے ملاقات کی جو ایس سی او رکن ریاستوں کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں.

<6 7 8 9 10 
ہمارے بارے میں
Copyright © 2025 People's Daily Online
All Rights Reserved