人民网首页

تازہ ترین خبریں

شی جن پھنگ اور نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے درمیان ملاقات

30 اگست کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ سے 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ملاقات کی۔

شی جن پھنگ اور قازقستان کے صدر قاسم جمروت توکائیف کے درمیان ملاقات

30 اگست کی شام چینی صدر شی جن پھنگ اور 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود قازقستان کے صدر قاسم جمروت توکائیف کے درمیان ملاقات ہوئی۔

شی جن پھنگ اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوکے درمیان ملاقات

31 اگست کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ اور 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات ہوئی۔

شی جن پھنگ سے مصری وزیر اعظم مصطفیٰ مدبولی کی ملاقات

30 اگست کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ سے 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود مصری وزیر اعظم مصطفیٰ مدبولی نے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ مصر پہلا عرب اور افریقی ملک ہے جس نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے اور چین مصر تعلقات تاریخ کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں۔ اگلے سال دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منائی جائےگی۔فریقین کو اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا چاہیے تاکہ نئے دور میں چین مصر ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جا سکے۔ مدبولی نے کہا کہ چین مصر کا حقیقی شراکت دار اور دوست ہے۔ مصر ایک چین کے اصول پر سختی سے کاربند ہے اور دوطرفہ تعلقات کی زیادہ سے زیادہ ترقی کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ مصر ترقی پذیر ممالک کے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لئے بین الاقوامی اور علاقائی امور میں چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔

<4 5 6 7 8 9 >
ہمارے بارے میں
Copyright © 2025 People's Daily Online
All Rights Reserved