• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    حیرت انگیز سنکیانگ: دابانچنگ، "چین کی پون وادی"

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-06-17

    17جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) وہ کون سا مقام جسے 'چین کی پون وادی' کہا جا سکتا ہے؟

    اس علاقے میں سال کے 214 دن تیز ہوائیں چلتی ہیں جو ہوا کی قوت ناپنے کے آلے پر چھ سے زیادہ کی شدت تک پہنچتی ہیں۔

    جی یہ "دابانچنگ "ہے جو شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں واقع ہے، جہاں سینکڑوں پون چکیاں موجود ہیں۔

    ماضی میں، دابانچنگ ایک مشہور گانے 'دابانچنگ کی لڑکی' کی بدولت ملک بھر میں مشہور ہوا۔ آج، قدرتی وسائل کی مدد سے، ہوا کی قوت، دابانچنگ کے لیے ایک نئی شناخت بن چکی ہے۔

    ویڈیوز

    زبان