13جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں ارمچی کا صدر بازار، ایک زندگی سے بھرپورمقام ہے جو رنگ، موسیقی اور ثقافت سے مالا مال ہے۔ یہاں آنے والے نہ صرف مقامی ثقافتی خزانوں سےبلکہ وسط ایشیا اور اس سے آگے نکل کر کئی بین الاقوامی ذائقے اور روایات بھی دریافت کر سکتے ہیں۔
سنکیانگ یونیورسٹی میں زیر تعلیم کرغستان کی طالبہ اولوکوا بیگیمائی ، جب یہاں پہنچیں تو انہوں نے ہر کونے میں اپنے وطن کے کئی رنگ روپ دریافت کیے ۔ آئیے ان کے ساتھ ہم بھی دیکھتے ہیں ۔