• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    ورلڈ گیمز 2025  کے لیے ٹارچ ریلے کا آغاز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-30

    26 جولائی 2025 ۔ چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں وہ مقام، جہاں سے ورلڈ گیمز 2025 کے لیے ٹارچ ریلے کا آغاز ہوا۔ (شنہوا/ سن فی)

    26 جولائی 2025 ۔ چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں وہ مقام، جہاں سے ورلڈ گیمز 2025 کے لیے ٹارچ ریلے کا آغاز ہوا۔ (شنہوا/ سن فی)

    30 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)اس ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی یہ ٹارچ ریلے چین کے صوبے سیچوان میں آثار قدیمہ کےمعروف مقام سان شنگدوئی سے شروع ہوئی اور اپنےمقررہ راستے پر چینی تہذیب و ثقافت کے شناختی سنگ میل عبور کرتے ہوئے آگے بڑھے گی۔

    "عالمی کھیلوں کے ساتھ خوابوں کو روشن کرنا" ورلڈ گیمز کا مرکزی خیال ہے ،جس کے تحت سان شنگدوئی میوزیم کی تاریخی قربان گاہ پر اس تقریب کے شعلے کو روشن کیا گیا ۔ یہ ، دریائے یانگزی کے بالائی حصے میں ابتدائی تہذیب کا گہوارہ ہے۔ سان شنگدوئی میوزیم کے سابق ڈائریکٹر ، شیاؤ شیان جن اور جنشا سائٹ میوزیم کے ڈائریکٹر جو چانگ ای نے ، قدیم ورثے اور جدت کے امتزاج سے شمسی توانائی کو آگ میں تبدیل کرنے کی پائیدار تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے اس شعلے کو روشن کیا اور اسے بہت احتیاط کے ساتھ خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی ایک لالٹین میں منتقل کیا گیا ۔ اس لالٹین کو اس طور پر بنایا گیا ہے کہ اس میں شعلہ محفوظ رہے گا اور ٹارچ ریلے کے دوران تمام راستے میں مسلسل روشن رہے گا۔

    ورلڈ گیمز 2025 کی ٹارچ کا ڈیزائن سان شنگدوئی آثار قدیمہ کے مشہور کانسی کے ایستادہ مجسمے اور چینی ثقافت میں بانس کی علامتی خصوصیات سے متاثر ہے۔ورلڈ گیمز ٹارچ روشن کرنے کی تقریب میں، سیچوان کی صوبائی پارٹی کمیٹی کے سیکرٹری وانگ شیاوہوئی ، صوبے کے گورنر اور ورلڈ گیمز 2025 کی تنظیمی کمیٹی کی صدر شی شیاو لن نے مشترکہ طور پر اس تقریب کے لیے روشن کیے گئے شعلے سے مرکزی الاو کو روشن کیا ۔ اس کے بعد "جومینگ" نامی یہ ٹارچ ، پہلے مشعل بردار ہوانگ جانگ جیانگ کو سونپی گئی ۔ چھنگ دو ست تعلق رکھنے والے ہوانگ نے پیرس اولمپکس میں گروپ آل راؤنڈ ریدھمک جمناسٹکس میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔

    تین شہروں ، چھنگ دو، دی یانگ اور می شان کے مابین اس ٹارچ ریلے کا راستہ چھ بڑے ثقافتی مقامات کو جوڑتا ہے، جن میں سان شنگدوئی ، جنشا میوزیم ، چھنگ دو ریسرچ بیس آف جائنٹ پانڈا بریڈنگ، وہو خانقاہ ، میشان سان سو خانقاہ عجائب گھر اور جھیل شنگ لونگ ویٹ لینڈ پارک شامل ہیں۔

    اس راستے کے ہر مقام پر ، قدیم تہذیب اور ماحولیاتی آگاہی سے لے کر قومی روح اور بین الاقوامی دوستی تک، چینی ثقافت کے ہر ایک پہلو کی نمائندگی کی گئی, ساتھ ہی کھیلوں کی روح کی استقامت کو بھی خراج تحسین پیش کیااور میزبان شہر کے شاندار ورثے اور اقدار کو بھرپور انداز میں عالمی سطح پر پیش کیا۔

    مشعل برداروں میں دنیا بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے 120 افراد شامل تھے، جن میں ، چین کے قمری تحقیقی پروگرام کے چیف ڈیزائنر وو ویرن ،مشہور چینی اداکار جیکی چن، اولمپک ٹیبل ٹینس چیمپئن ما لونگ، پانڈا کے تحفظ کے ماہر جیمز ایڈورڈ آیالا نیز لائف سٹائل ولاگر اور ثقافتی ورثے کو فروغ دینے والے انفلوئنسر لی زی چی سمیت طلبہ اور بنیادی سطح کے کارکنان شامل تھے۔

    افتتاحی تقریب میں انٹرنیشنل ورلڈ گیمز ایسوسی ایشن کے نمائندگان، چین کی نیشنل سپورٹس اتھارٹی، سیچوان اور چھونگ چنگ کے علاقائی عہدیداروں نیز عوامی نمائندوں سمیت تقریباً 150 افراد نے شرکت کی۔ ریلے کے تمام راستے میں مشعل برداروں کا بھرپور جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا گیا۔

    26 جولائی 2025 ۔ ورلڈ گیمز 2025 کی مشعل ریلے کے آغاز سے پہلے صوبہ سیچوان کے شہر دییانگ میں ، مشعل روشن کرنے کی تقریب کے مقام کا منظر ۔ (شنہوا/جیانگ ہونگ جنگ)1

    26 جولائی 2025 ۔ ورلڈ گیمز 2025 کی مشعل ریلے کے آغاز سے پہلے صوبہ سیچوان کے شہر دییانگ میں ، مشعل روشن کرنے کی تقریب کے مقام کا منظر ۔ (شنہوا/جیانگ ہونگ جنگ)

    26 جولائی 2025۔ صوبہ سیچوان کے شہر دییانگ میں سان شنگدوئی میوزیم کے نمائندے ، شیاؤ شیان جن اور جنشا سائٹ میوزیم کے نمائندے جو چانگ ورلڈ گیمز 2025 کی مشعل روشن کرنے کی تقریب کے دوران مشعل کا شعلہ بلند کرتے ہوئے ۔ (شنہوا / لیو کن) 2

    26 جولائی 2025۔ صوبہ سیچوان کے شہر دییانگ میں سان شنگدوئی میوزیم کے نمائندے ، شیاؤ شیان جن اور جنشا سائٹ میوزیم کے نمائندے جو چانگ ورلڈ گیمز 2025 کی مشعل روشن کرنے کی تقریب کے دوران مشعل کا شعلہ بلند کرتے ہوئے ۔ (شنہوا / لیو کن) 

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر دییانگ میں ورلڈ گیمز 2025 کی ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار ما لونگ (شنہوا / لیو کن)3

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر دییانگ میں ورلڈ گیمز 2025 کی ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار ما لونگ (شنہوا / لیو کن)

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر دییانگ میں ورلڈ گیمز 2025 کی ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار، ہوانگ چانگ جیایانگ (شنہوا / لیو کن)4

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر دییانگ میں ورلڈ گیمز 2025 کی ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار، ہوانگ چانگ جیایانگ (شنہوا / لیو کن)

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر دییانگ میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار ما لونگ ورلڈ گیمز کی مشعل تھامے ہوئے (شنہوا / لیو کن)5

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر دییانگ میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار ما لونگ ورلڈ گیمز کی مشعل تھامے ہوئے (شنہوا / لیو کن)

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر دییانگ میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار ہوانگ چانگ جیایانگ (دائیں جانب ) اور سانڈرا سانچیز تصاویر کے لیے پوز دے رہے ہیں۔ (شنہوا/لیو کن) 6

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر دییانگ میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار ہوانگ چانگ جیایانگ (دائیں جانب ) اور سانڈرا سانچیز تصاویر کے لیے پوز دے رہے ہیں۔ (شنہوا/لیو کن) 

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کا مقام (شنہوا/سن فےئی)7

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کا مقام (شنہوا/سن فےئی)

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار وو وے رن مشعل تھامے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ (شنہوا/چن چھانگ ) 8

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار وو وے رن مشعل تھامے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ (شنہوا/چن چھانگ ) 

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار زو جِنگ۔ (شنہوا/بی حہ) 9

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار زو جِنگ۔ (شنہوا/بی حہ) 

    26 جولائی 2025 ۔ خاتون مشعل بردار چانگ جوان جوان ،جنوب مغربی چین کے صوبےسیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامے ہوئے ہیں۔ (شنہوا/سن فے ئی) 10

    26 جولائی 2025 ۔ خاتون مشعل بردار چانگ جوان جوان ،جنوب مغربی چین کے صوبےسیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامے ہوئے ہیں۔ (شنہوا/سن فے ئی) 

    26 جولائی 2025۔ مشعل بردار ڈینگ یاوین (بائیں جانب ) اور وو ڈین ، جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران تصاویر کے لیے پوز دے رہے ہیں۔ (شنہوا/سن فےئی) 11

    26 جولائی 2025۔ مشعل بردار ڈینگ یاوین (بائیں جانب ) اور وو ڈین ، جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران تصاویر کے لیے پوز دے رہے ہیں۔ (شنہوا/سن فےئی) 

    2. 26 جولائی 2025 ۔ مشعل بردار تساو ماو یواین، جنوب مغربی چین کے صوبے سچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامےتصویر کے لیے پوز دے رہے ہیں ۔ (شنہوا/جیانگ ہونگ جنگ) 12

     26 جولائی 2025 ۔ مشعل بردار تساو ماو یواین، جنوب مغربی چین کے صوبے سچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامےتصویر کے لیے پوز دے رہے ہیں ۔ (شنہوا/جیانگ ہونگ جنگ) 

    26 جولائی 2025 ۔جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران ،مشعل بردار ہان تسونگ اور جیمز ایڈورڈ آیالا، تصاویر کے لیے پوز دے رہے ہیں۔ (شنہوا/ تین زن نئیدا ) 13

    26 جولائی 2025 ۔جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران ،مشعل بردار ہان تسونگ اور جیمز ایڈورڈ آیالا، تصاویر کے لیے پوز دے رہے ہیں۔ (شنہوا/ تین زن نئیدا ) 

    26 جولائی 2025 کو لی گئی تصویر میں جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے شعلے کو وصول کرنے کی تقریب کا منظر قید کیا گیا ہے۔ (شنہوا/بی حہ) 14

    26 جولائی 2025 کو لی گئی تصویر میں جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے شعلے کو وصول کرنے کی تقریب کا منظر قید کیا گیا ہے۔ (شنہوا/بی حہ) 

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار ہان تسانگ مشعل کو تھامے ہوئے ہیں۔ (شنہوا/ تین زن نئیدا ) 15

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار ہان تسانگ مشعل کو تھامے ہوئے ہیں۔ (شنہوا/ تین زن نئیدا ) 

    26 جولائی 2025 کو ،مشعل بردار وانگ لیان چینگ، جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامے آگے بڑھ رہے ہیں۔ (شنہوا/جیانگ ہونگ جنگ) 16.

    26 جولائی 2025 کو ،مشعل بردار وانگ لیان چینگ، جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامے آگے بڑھ رہے ہیں۔ (شنہوا/جیانگ ہونگ جنگ) .

    26 جولائی 2025 ۔ تصویرمیں جنوب مغربی چین کے صوبےسیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران ، خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی لالٹین میں ورلڈ گیمز فلیم دیکھا جا سکتا ہے ۔ (شنہوا/سن فے ئی ) 17

    26 جولائی 2025 ۔ تصویرمیں جنوب مغربی چین کے صوبےسیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران ، خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی لالٹین میں ورلڈ گیمز فلیم دیکھا جا سکتا ہے ۔ (شنہوا/سن فے ئی ) 

    26 جولائی 2025 کو جنوب مغربی چین کے صوبہے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار لی جیالنگ لوگوں کی تالیوں کے شور میں مشعل کو تھامے آگے بڑھ رہی ہیں۔ (شنہوا/چن چینگ) 18

    26 جولائی 2025 کو جنوب مغربی چین کے صوبہے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار لی جیالنگ لوگوں کی تالیوں کے شور میں مشعل کو تھامے آگے بڑھ رہی ہیں۔ (شنہوا/چن چینگ) 

    26 جولائی 2025 مشعل بردار لی لنگلن (دائیں جانب) اور چانگ وی ، جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران پر جوش حاضرین کے لیے مشعل بلند کرتے ہوئے مسکرا رہے ہیں۔ (شنہوا/فینگ کائیہوا) 19

    26 جولائی 2025 مشعل بردار لی لنگلن (دائیں جانب) اور چانگ وی ، جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران پر جوش حاضرین کے لیے مشعل بلند کرتے ہوئے مسکرا رہے ہیں۔ (شنہوا/فینگ کائیہوا) 

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار چین قہ (شنہوا/چن چینگ) 20

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار چین قہ (شنہوا/چن چینگ) 

    26 جولائی 2025 ۔ ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار ،ہان تسانگ مشعل تھامے ہوئے ہیں۔ ( شنہوا۔ فینگ کائیہوا) 21

    26 جولائی 2025 ۔ ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل بردار ،ہان تسانگ مشعل تھامے ہوئے ہیں۔ ( شنہوا۔ فینگ کائیہوا) مشعل بردار زو جِنگ یوان 26 جولائی 2025 کو جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چینگڈو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامے ہوئے ہیں۔ (شنہوا/چن چینگ) 22

    مشعل بردار زو جِنگ یوان 26 جولائی 2025 کو جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چینگڈو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامے ہوئے ہیں۔ (شنہوا/چن چینگ) 

    26 جولائی 2025 ۔ مشعل بردار ، چینگ ہونگ (دائیں جانب)اور لن ہان جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران اپنے مضبوط ارادوں کے ساتھ مشعل کو تھامے آگے بڑھ رہے ہیں (شنہوا/جیانگ ہونگ جنگ) 23

    26 جولائی 2025 ۔ مشعل بردار ، چینگ ہونگ (دائیں جانب)اور لن ہان جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران اپنے مضبوط ارادوں کے ساتھ مشعل کو تھامے آگے بڑھ رہے ہیں (شنہوا/جیانگ ہونگ جنگ) 

    مشعل بردار ، زو جِنگ یوان 26 جولائی 2025 کو جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چینگڈو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامے ہوئے ہیں۔ (شنہوا/بی حہ )24

    مشعل بردار ، زو جِنگ یوان 26 جولائی 2025 کو جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چینگڈو میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامے ہوئے ہیں۔ (شنہوا/بی حہ )

    . 26 جولائی 2025 ۔مشعل بردار ہان تسانگ ، جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامے ہوئے ہیں۔ (شنہوا/ تین زن نئیدا ) 25

     26 جولائی 2025 ۔مشعل بردار ہان تسانگ ، جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے دوران مشعل کو تھامے ہوئے ہیں۔ (شنہوا/ تین زن نئیدا ) 

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر مئے شان میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے آغاز سے قبل ، پیش کی جانے والی روایتی پرفارمنس ۔ (شنہوا/لی شو لون ) 26

    26 جولائی 2025 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر مئے شان میں ورلڈ گیمز 2025 ٹارچ ریلے کے آغاز سے قبل ، پیش کی جانے والی روایتی پرفارمنس ۔ (شنہوا/لی شو لون ) 

    ویڈیوز

    زبان