6 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبہِ حوبے کے اینشی توجیا اور ماؤ خود اختیار علاقے کی لائفنگ کاؤنٹی نے اس چائے کی کاشت کے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے جامع صنعتی چین کی ترقی سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے چائے کےکھیتوں کو 102,000 مو (تقریباً 6,800 ہیکٹر) تک بڑھا دیا ہے، جس سے پیداوار کی سالانہ مالیت2.253 بلین یوان (تقریباً 321.4 ملین امریکی ڈالر) ہوگئی ہے۔ اس صنعت نے 20,000 سے زائد دیہی خاندانوں کی آمدن میں اضافہ کیا ہے۔